متحدہ عرب امارات

دبئی: عوامی مقامات کو جراثیموں سے پاک کرنے کے لیے ڈرونز کا استعمال، ویڈیو دیکھیں

 

خلیج اردو آن لائن:

متحدہ عرب امارات میں جاری اننوویشن ویک کے دوران سرکاری محکمے کورونا کے خلاف جنگ میں کی گئی اپنی ایجادات دیکھا رہے ہیں۔

دبئی بلدیہ نے اپنی بہترین ایجاد کو پیش کیا ہے، جو کہ کورونا کے خلاف عوامی مقامات کو جراثیموں پاک کرنے کے لیے ڈرون کا استعمال ہے۔

بلدیہ کی جانب سے منگل کے روز جاری کی گئی ایک ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ "بلدیہ نے یہ ڈیوائسز نیشنل سٹیرلائزیشن پروگرام کے ایجاد کی تھیں، یہ ایسے علاقوں کو سٹیرلائز کرنے کا بہترین حل جہاں پہنچنا مشکل ہو”۔

مزید برآں، یہی ڈرون کوڑا کرکٹ کے میدانوں کی مانیٹرنگ اور کیڑے مار ادودیات کی اسپرے کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button