متحدہ عرب امارات

بریکنگ نیوز: دبئی القوز کے علاقے میں ایک گودام میں آگ بھڑک اٹھی، ویڈیو دیکھیں

خلیج اردو آن لائن:

بدھ کی سہ پہر دبئی میں ایک گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔

ابتدائی معلومات کے مطابق دبئی کے القوز کے  صنعتی علاقے3 میں واقع ایک گودام سے دھویں کے بادل نکلتے دیکھے گئے ہیں۔

دبئی سول ڈیفنس کو آگ لگنے کی اطلاع دوپہر 1 بج کے 17 منٹ پر موصول ہوئی۔

آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر فائٹرز کی ٹیمیں آگ لگنے کی جگہ پر پہنچ گئی ہیں اور آگ بجانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

تاہم واقعہ کے حوالے سے مزید معلومات آنا باقی ہیں۔

Source: Khaleej times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button