متحدہ عرب امارات

ماضی کی کامیابیوں کے بجائے مستقبل میں جو اہداف حاصل کرنے ہیں ان پر توجہ مرکوز کیجئے ، شیخ محمد

خلیج اردو 11 دسمبر 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات کا مستقبل روشن ہے۔ یہ بیان متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی جانب سے ہاٹا میں گولڈن جوبلی تقریبات کے جشن کے دوران دیا۔

جمعہ کے روز سوشل میڈیا پر شیخ محمد نے کہا کہ دنیا کو مستقبل پر توجہ مرکوز کرنی چاہیئے کیونکہ زندگی یہاں پڑی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپنی کامیابیوں پر توجہ دینے کے بجائے اس سوچ کو اہمیت دیں کہ مستقبل میں کیا حاصل کیا جا سکتا ہے۔

شیخ محمد نے موازنہ کے طور پر اہراموں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ قدیم مصریوں نے یہ تصور بھی نہیں کیا تھا کہ یہ ڈھانچہ تعمیر کرنے کے 5,000 سال بعد کھڑا رہے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button