متحدہ عرب امارات

ویڈیو : شیخ ہمدان نے ایک ڈاکٹر کی تصویر کھچوانے کی خواہش پوری کردی

تصویر کھچواتے وقت بھی ، دبئی کے ولی عہد شہزادہ ، سماجی دوری کے پروٹوکول کی پابندی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 

ایک نوجوان ڈاکٹر نے دبئی کے ولی عہد شہزادہ اور ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم کے ساتھ تصویر کھچوانے کی خواہش ظاہر کی تھی، اور کھا تھا کے وو شیخ ہمدان کے ساتھ تصویر کھچوانے سے قاصر ہیں، تاہم کسی نے شیخ ہمدان کو یہ خبر پہونچا دی. تب شیخ ہمدان نے اس لڑکی کی خواہش کو پورا کیا. ویڈیو میں میں دکھایا گیا ہے کے شیخ ہمدان نوجوان ڈاکٹر کے ساتھ تصویرے کھچوا رہے ہیں.

Source : khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button