متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات: شیخ منصور کی اونٹوں کی دوڑ میں شرکت، ویڈیو دیکھیں

 

متحدہ عرب امارات کے ڈپٹی پرائم منسٹر اور وزیر برائے صدارتی امور شیخ منصور بن زید النہیان کی ابوظہبی میں ہونے والی کیمل ریس "زید گرینڈ پرائز کیمل ریسنگ” شرکت۔

متحدہ عرب امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی وام کی جانب سے شائع کی گئی ایک ویڈیو میں شیخ محمد کو اپنی گاڑی کو خود چلاتے ہوئے ریس ٹریک کے گرد چکر لگاتے دیکھا جا سکتے ہے۔

شیخ محمد نے الحقائق کیٹگری کے مین راؤنڈ دیکھے۔ اس کے علاوہ ریس دیکھنے کے لیے شیخ محمد کے ساتھ دیگر اہم افراد کو سرکاری اہلکار شامل تھے۔

یاد رہے کہ کیمل ریس ابوظہبی کا ورثہ ہے جو ہر سال منعقد کی جاتی ہے اور اس سال کیمل ریس شیخ زید ہیریٹیج فیسٹیول کے تحت ابوظہبی میں 20 نومبر کو شروع ہوئی تھی۔

Source: Khaleej Times,

Video Courtesy: Wam

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button