متحدہ عرب امارات

اب آپ اپنے اعلاج کے لئے امارت کے کورونا وائرس سے پاک ہسپتالوں کا دورہ کرسکتے ہے .

پچھلے ہفتے میں ابو ظہبی ہیلتھ سروسز کمپنی (SEHA) کے کئی ہسپتالکورونا وائرس سے پاک قرار دیے گئے

 

ابوظہبی ہیلتھ سروسز کمپنی نے جمعے کے روز کوویڈ فری ہسپتالوں کے دورے کے اوقات کا اعلان کیا .

ٹویٹر پہ ابو ظہبی ہیلتھ سروسز کمپنی کا کہنا تھا کے کوویڈ فری ہسپتالوں کے دورے کے اوقات صبح 00 : 10 بجے سے دوپہر 00 : 12 بجے تک اور شام 00 : 5 سے رات 00 : 7 بجے تک ہونگے .

صرف دوافراد کو ایک وقت پہ ہسپتال آنے کی اِجازَت ہوگی . اور اِس دوران یہ بات ضروری ھوگی کے آنے والے افراد ماسک پہنکے آئیں اور ہسپتال کی طرف سے طے کردا تمام حفاطتی اقدامات پر عمل کرتے ہوئے سماجی فاصلے کو برقرار رکھیں .

طے کردا اوقات جمعے کے روز ، 28 جون سے عمل میں لائے جائنگے .

پچھلے ہفتے کے دوران متحدہ عرب امارات کے کئی ہسپتال مریضوں کی صحتیابی کے بَعْد کوویڈ فری قرار پائے جن میں میدیکلینیک ، اڈنیک فیلڈ اسپتال اور توام اسپتال شامل ہیں

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button