متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں پرفیوم فیکٹری میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی

خليج اردو
6 نومبر 2021
ام القوین : ہفتے کے روز ام القوین میں ایک پرفیوم فیکٹری میں آگ لگ گئی جہاں ام القوین میڈیا آفس نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں ایک فیکٹری سے سیاہ بادل اٹھ رہے ہیں۔

سول ڈیفنس کے فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پانے میں اہم کردار ادا کیا۔ واقعہ ام القوین کے انڈسٹریل ایریا میں پیش آیا۔

آپریشن روم کو اطلاع ملتے ہی آگ بجھانے کا عملے جائے وقوعہ پر پہنچا۔ ام القوین میڈیا آفس نے انسٹاگرام پر اس حوالے سے فائرفائیٹرز کی جانب سے آگ بجھانے کے عملے پر قابو پاتے ہوئے دیکھایا گیا ہے۔

Source : Khaleej times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button