متحدہ عرب امارات

اگر آپ یا آپکے خاندان کے کسی فرد کو کورونا ہوجاۓ تو آپکو کیا کرنا چاہئے ؟

اگر خاندان کے کسی فرد کو کورونا وائرس ہو جاۓ تو اس فرد کے دیکھ بال کے لئے متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت اور روک تھام نے طریقہ کار کے بارے میں ہدایات جاری کیں.

اگر خاندان کے کسی فرد کو کورونا وائرس ہو جاۓ ، تو گھر کے دوسرے افراد کو انفیکشن ہونے سے پریشن نہی ہونا چاہئے، اور پریشانی کے بجاۓ دیکھ بھال کے ہدایات پر عمل کرنا چاہئے.

متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت اور روک تھام کا گھر پر موجود کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے ہدایات

  • بیمار فرد اگر اپنے گھر والوں کے پاس بھیٹنا چاہتا ہو تو اسے چہرے کا ماسک پہننا چاہئے، یہا تک کہ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہوئے بھی ماسک کا استعمال کریں.
  • بیمار شخص اور گھر کے دوسرے افراد کے درمیان کم از کم دو میٹر کا فاصلہ رکھیں.
  • جس شخص کی صحت ٹھیک نہ ہو ور اسے وائرس لگنے کا خدشہ ہو تو وہ بیمار شخص سے الگ رہیں
  • بیمار شخص کے دیکھ بھال کے لئے ایک شخص مختص کریں ، تاکہ صرف وہی شخص اسکی تیمار داری کریں
  • مریض کا دیکھ بال کرنے والے شخص کو مریض کے کمریں میں جانے سے پہلے میڈیکل ماسک اور دوستانے پہنیں.
  • گھر کے فرش اور دیگر عام چیزوں کو روزانہ کے بنیاد پر صاف کریں اور جراثیم کش کریں.
  • فونز ، برتن ، بستر ، کپڑے یا کھلونے جیسے ذاتی اشیاء کا اشتراک نہ کریں۔

اس کے علاوہ ، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) یہ بھی تجویز کرتی ہے کہ کوویڈ 19 کے مریضوں کو زیادہ سے زیادہ گھر کے اندر اور ہوادار اکیلے کمرے میں رکھنا چاہئے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button