متحدہ عرب امارات

شارجہ کے ساحلوں پر معذور اور بزرگ افراد کو وہیل چیئرز فراہم کی جائیں گی

 

خلیج اردو آن لائن:

متحدہ عرب امارات شارجہ امارات نے امارات کے تمام ساحلوں پر معذور بزرگ افراد کو اسپیشل وہیل چیئرز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

معذور افراد کے لیے التحقہ کلب کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چئرمین نے اس موقع پر بتایا کہ "وہیل کے چیئرز کے ساتھ ساتھ وکررز بھی تعنیات کیے جائیں گے جو بزرگوں کی خدمت کریں گے”۔

اس سے پہلے شارجہ کا الحمریہ ساحل کو معذور افراد کے استعمال کے لیے موزوں ساحل کے طور پر مںظور کیا گیا تھا۔ اس ساحل پر ایسے افراد کے لیے ورکرز تعنیات کیے گئے ہیں۔

اس اقدام سے شارجہ امارات کا اپنی سہولیات میں معذور افراد کو خدمات فراہم کرنے کی مہم میں مزید کامیابی ملی ہے۔

Source: Gulf Today.

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button