متحدہ عرب امارات

محظوظ لکی ڈرا میں جیتنے والے خوش نصیب کو ایک ملین درہم کا انعام مل گیا ہے

خلیج اردو
27 ستمبر 2021
دبئی : ہفتے کے روز ہفتہ وار محظوظ لکی ڈرا جیتنے والے خوش نصیب کو ایک ملین درہم کا انعام مل گیا ہے۔ چولیس ویں ہفتے کی قرعہ اندازی میں ایک خوش نصیب ایک ملین درہم کا انعام اپنے نام کر گیا۔ محظوظ کے منجنگ ڈائریکٹر ایونگز نے دیکھا کہ جیتنے والے خوش نصیب کو انعام جیتے مشاہدہ کیا۔

دوسرے خوش نصیب جو دوسری انعام لے گیا ، کے چھ میں سے پانچ نمبر میچ ہوئے اور محظوظ کے پندرہویں ملینیئر بنے۔ مختلف 167 جيتنے والوں کو ایک ہزار درہم کا انعام ملے گا جبکہ 3,277 شراکت داروں کو پینتیس درہم ملیں گے۔

جیتنے والے خوش نصیبوں میں کل 1,281,695 کی رقم تقسیم کی گئی۔ جیتنے والے نمبر 9, 11, 21, 31, 32 اور 34 تھے۔

اگلے ہفتے دو اکتوبر کو ہونے والی قرعہ ادازی میں پچاس ملین درہم کا انعام شامل ہوگا جو اس بار کے کسی خوش نصیب کو نہیں ملا۔

اس کیلئے ایمراتیوں کو 35 درہم کا ایک بوتل خرید کر شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔ ایک بوتل خریدنے پر آپ کی انٹری شامل ہوگی۔ محظوظ عربی کا لفظ ہے جس کے معنی خوش قسمت ہے۔

Source : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button