پاکستانی خبریںخلیجی خبریںسپورٹسمتحدہ عرب امارات

ویمن T20 ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم میلبرن سے دبئی روانہ

خلیج اردو: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے میلبرن سے دبئی روانہ ہوگئی۔
قومی ویمن ٹیم دبئی سے کیپ ٹاؤن جائے گی۔
اس سے قبل آسٹریلیا میں بدترین ناکامی سمیٹنے کے بعد پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم پیر کو کینبرا سے میلبورن پہنچی تھی۔واضح رہے کہ قومی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 12 فروری کو کھیلے گی

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button