متحدہ عرب امارات

ابوظہبی ٹوائلٹ ٹشو چوری کرنے پر دو افراد کو چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی

سزا پوری کرنے کے بعد انہیں ملک بدر کردیا جاۓ گا

ایک اسٹور کیپر اور ایک کرین آپریٹر نے ابوظہبی میں ایک کمپنی کے گودام سے 42 ہزار درہم کے ٹوائلٹ ٹشوز کے کارٹون چوری کئے، چوری کرنے کے جرم میں انھیں چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے.
ابوظہبی کے عدالت عظمیٰ نے نچلی عدالتوں کے فصلے کو برقرار رکھتے ہوئے چوری کے الزام میں سزا سنائی.

عدالتی دستاویزات میں بتایا گیا کے ان دونو افراد کاغذ تیار کرنے والی کومپنیوں میں کام کرتے تھے، ایک دن ٹرک میں ٹوائلٹ ٹشو پپرز کے دبے بھر کر کمپنی اتظامیہ کو بتاۓ بغیر ٹرک کو لے کر چلے گئے تھے، نیز کیشئیر یا اکاؤنٹس افس کے طرف سے ان آئٹمز کی کوئی رسید جاری نہی کی گئی تھی

انٹرنل آڈٹ اور کہاں بین کے بعد ، انتظامیہ کو پتا چلا کہ یہ دونوں افراد چوری میں ملوث تھے، اور چوری کئے ہوۓ سامان کو فروخت کردیا تھا.

Source : khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button