متحدہ عرب امارات

عالمی یوم نوجواناں ، متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی جانب سے متائثر کن پیغامات

خلیج اردو
12 اگست 2021
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں نے عالمی یوم نوجواناں کی جانب سے متائثر کن پیغامات دیئے ہیں جہاں ان پر اعتماد کرکے انہیں مستقبل کے معمار قرار دیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کے ناےب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے یوم نوجواناں پر پیغام دیا ہے کہ مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے۔

اس اہم ٹویٹ سے شیخ محمد کے نوجوانوں پر اعتماد ظاہر ہوتا ہے۔

متگحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم لیڈر شیخ محمد بن زید النہیان نے ٹویٹر پر بتایا ہے کہ نوجوانوں کے عالمی دن کی مناسب سے ہمیں نوجوانوں کی صلاحیتوں کا اعتراف کرکے انہیں کامیابی کیلئے بااختیار بنائیں اور ان سب کیلئے روشن مستقبل کا قیام یقینی بنائیں۔

متحدہ عرب امارات نے پچھکے چند سالوں میں ایسے اقدامات کیے ہیں جس سے نوجوانوں کو قوم کی تعمیر کی جا سکی۔

2016 میں شیخ محمد بن راشد المکتوم نے نوجوانوں کے امور کے وزیر مملکت کے عہدے کے قیام کا اعلان کیا۔ شمع بنت سہیل بن فارس المزروی 22 سال کی عمر میں تعینات ہونے پر دنیا کے کم عمر ترین وزراء میں سے ایک تھیں۔
Source :Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button