متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کا قومی دن: گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس جاری کر دی گئیں

خلیج اردو 24 نومبر 2021

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کے رہائشی اب اپنی گاڑیوں کے نمبر پلیٹس کے ذریعے اپنے ملک کے سے مخبت کا اظہار کرسکتے ہیں۔ابوظہبی پولیس نےگزشتہ روز گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس جاری کر دیں۔

 

نمبر پلیٹس پر متحدہ عرب امارات کی گولڈن جوبلی کی مناسبت سے 50 درج کیا گیا ہے۔یہ نمبر پلیٹس آج سے عوام کیلئے دستیاب ہوں گی۔رہائشی نئی نمبر پلیٹس ڈرائیورز اینڈ لائسنسنگ ڈائریکٹوریٹ کے تمام سروس سینٹرز سے خرید سکتے ہیں۔

SOURCE: KHALEEJTIMES

 

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button