Uncategorized

اسرائیلی بچی کی دبئی میں ولادت ، ابراہیم ایکارڈ کے بعد پہلے اسرائیلی باشندے کی یو اے ای میں پیدائش ہوئی ہے

خلیج اردو
15 اگست 2021
ہیٹی : یہ ہے میا سزٹلمان ستروستہ لمبرٹ جو وہ پہلی اسرائیلی بچی ہے جس کی دبئی میں پیدائش ہوئی ہے۔ میاں کے والد ایلان سزٹولمان ستروستہ اور دبئی میں اسرائیلی کونسل جنرل نے لینکڈان پر اس خوشی کی خبر کو شیئر کیا ہے۔

اس بچی کی ولادت ایسے وقت میں ہوئی جب متحدہ عرب امارات اور اسرائیل ابراہیم ایکارڈ کی پہلی سالگرہ منارہے ہیں۔

خلیج ٹائمز سے گفتگو میں سزٹولمان نے نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے تعلقات کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایسے وقت پر پہنچے ہیں جہاں اسرائیل اب متحدہ عرب امارات میں رہتا ہے۔

دبئی کے قونصل جنرل کے طور پر سزٹلمان نے اسرائیلی وزیر خارجہ کا استقبال کیا تھا اور دبئی میں قونصل خانے کی باضابطہ افتتاحی تقریب کی میزبانی کی تھی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button