Uncategorized

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، اکتوبر کے مہینے کیلئے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

خلیج اردو
29 ستمبر 2021
دبئی : بدھ کے دن متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے جو اگلے مہینے اکتوبر کیلئے رہے گی۔

یکم اکتوبر سے اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 2.49 درہم ہوگی جو ستمبر میں 44 درہم تھی ۔

ای پلس 91 پیٹرول کی قیمت 2.42 درہم ہو گی جو پچھلے مہینے 2.36 درہم تھی۔ ڈیزل کی قیمت 2.51 ہو گی جو ستمبر میں 2.38 درہم تھی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button