Uncategorizedمتحدہ عرب امارات

خبردار اگر آپ زوم کا استعمال کررہے ہیں تو ان غلطیوں کے بارے میں لازمی جان لیں ، شہریوں کو ورننگ

خلیج اردو
دبئی : متحدہ عرب امارات کی ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ ڈیجیٹل گورنمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی ٹی ڈی آر اے نے مشہور ویڈیو پلیٹ فارم زوم کے صارفین کیلئے انتباہ جاری کی ہے۔

سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میںٹی ڈی آر اے نے کہا ہے کہ پلیٹ فارم میں کمزوریوں کا پتہ چلا ہے جس کی وجہ سے صارفین کے موبائل یا الیکٹرانکس الات خراب ہو سکتے ہیں یا ان کی سیکورٹی پر سمجھوتہ ہوسکتا ہے۔

اتھارٹی نے رہائشیوں پر زور دیا ہے کہ وہ پروگرام کو اپ ڈیٹ کریں اور یقینی بنائیں کہ انہوں نے تازہ ترین ورژن انسٹال کر لیا ہے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button