Uncategorized

متحدہ عرب امارات : بارش کے امکان کے ساتھ بادلوں میں چھپا ویک اینڈ انجوائے کیجئے

خلیج اردو
26 جنوری 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں اس ویک اینڈ پر آسمان پر بادلوں کا راج ہوگا جس میں شمالی اور جنوابی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

موسمیات کے قومی مرکز کے مطابق درجہ حرارت میں کمی کا بھی امکان ہے، فضا میں خنکی ہوگی جبکہ ہفتے کے روز صبح کے وقت اندرونی اور جنوبی علاقوں میں کہر پیدا ہونے کا امکان ہے ۔ دوسری طرف عربین گلف سمندر اور اومان سمندر میں درمیانی درجے کا سیلاب ہوگا۔

ہفتے کا دن جزوی طور پر بادلوں کی لپیٹ میں ہوگا جبکہ درجہ حرارت میں بھی کمی ہوگی۔ ہفتے کو رات اور صبح فضا میں خنکی ہوگی جبکہ امکان ہے کہ کچھ اندرونی علاقوں میں دھند اور کہر بھی پیدا ہو۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button