عالمی خبریں

بھارتی وزیر خزانہ طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کر دی گئی

خلیج اردو
نئی دہلی: بھارتی وزیر خزانہ نرملا ستھرامان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کےمطابق وزیر خزانہ نرملا ستھرامان کی پیرکے روز طبیعت ناساز ہوئی تھی جسکے باعث انہیں فوری طبی امداد کے لیے انہیں نئی دہلی کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔

اب تک یہ بات واضح نہیں ہوسکی ہے کہ وزیرخزانہ کو کس بیماری کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button