عالمی خبریں

سوڈان میں مسلح افراد کا حملہ، 4 افراد ہلاک

 

 

 

خلیج اردو 

متعلقہ مضامین / خبریں

 

  1. سوڈان کے جنوبی کردوفان صوبے  میں مسلح حملے میں 4 افراد کی ہلاکت کے باعث ایک ماہ کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

گورنر موسیٰ محمود نے کہا  ہےکہ ریاست اپنے تمام ذرائع کو متحرک کرے گی اور اس افسوسناک  واقعہ کے مجرموں کو  عدالت کے کٹہرے میں لائے گی،  عوامی  تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گئے  ہیں۔

 

ریاستی سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس کے بعد محمود نے بتایا کہ ہم نے  سیکیورٹی اور استحکام کے تحفظ اور افراتفری کا سد باب  کرنے کے  زیر ِ مقصد ایک ماہ کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان کیا ہے۔

 

 

یاد رہے کہ اس خطے میں قبائل کے درمیان زمین، چراگاہ اور آبی وسائل کے تنازعات کی وجہ سے وقتاً فوقتاً تنازعات ہوتے رہتے ہیں۔

 

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button