
خلیج اردو: فرانس کے صدارتی انتخابات میں صدرایمانوئیل میکرون نےمارین لیپن کو شکست دے کر میدان مارلیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجسنی کے مطابق ایمانوئیل میکرون د ائیں بازو کی امیدوار میرین لی پین کو شکست دیکر اگلے پانچ برسوں کے لیے پھر سے فرانس کے صدر منتخب ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکرون نے دوسرے راؤنڈ میں 58فیصد ووٹ حاصل کیےجبکہ دائیں بازو کی امیدوار مارین لیپن نے تقریباً 42 فی صد ووٹ حاصل کر سکیں