عالمی خبریں

چین میں شدید سردی، 54 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

 

 

خلیج اردو

بیجنگ :چین کے شہر موہے میں اس وقت خون جما دینے والی سردی کے دوران درجہ حرارت منفی 53 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

 

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمال میں واقع شہر موہے میں ریکارڈ توڑ سردی نے نظامِ زندگی مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔

 

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی صبح شہر کی سرد ترین صبح کے طور پر ریکارڈ کی گئی جس کا درجہ حرارت منفی 53 ڈگری سینٹی گریڈ تھا جب کہ اس سے قبل شہر میں 54 برس پہلے 1969 میں منفی 52 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button