عالمی خبریں

افغانستان سے انخلا کا آپریشن کامیاب ہوگیا، فرانس

خلیج اردو
پیرس : فرانس نے افغانستان سے انخلا کا آپریشن کامیابی سے مکمل کیا ہے۔ افغانستان کی وزیر دفاع نے ٹویٹر ہر بتا دیا ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ افغانستان سے نکلنے والوں کی مدد جاری رکھیں گے۔ اس آپریشن کے دوران تین ہزار افراد جن میں 2600 افغان تھے ، باحفاظت نکالے گئے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button