عالمی خبریں

جرمنی میں بچے کی خوشی کے لیے بیس ہزار لوگ اپنی بائیک لے کر آگئے

خلیج اردو: جرمنی کے ایک بچے کو بائیک بہت پسند تھیں، لیکن وہ بچہ بائیک چلا نہیں سکتا تھا کیونکہ بچہ کینسر جیسی موذی مرض کا شکار تھا تھا

اس بچے کے والدین نے سوشل میڈیا پر اپیل کی کہ انکے بیٹے کی خوشی کیلئے بائیک چلا کر ان کے گھرکے سامنے سے گزریں

بچے کے والدین کا خیال تھا بیس تیس رائیڈر آئینگے چلو ہمارا بچہ اسی بہانے خوش ہو جائے گا.

لیکن انکی خوشی کی انتہا نہیں رہی جب انہوں نے دیکھا کہ بیس ہزار لوگ بائیکس لے کے آ گئے
بچہ خوشی سے نہال ہو رہا تھا اور بچے کے والدین کے آنکھوں سے آنسو نکل رہے تھے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button