عالمی خبریں

روس نے عالمی پابندیوں کے پیش نظر تیل و گیس سے متعلق اہم اعلان کردیا

خلیج اردو: یوکرین جنگ میں طوالت کے باعث روس نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کا کہنا ہے کہ وہ دوست ممالک کو تیل کی مصنوعات انتہائی سستی بیچنے پر تیار ہے، یہ اعلان روسی صدر نے روسی آرکٹک کی ترقی سے متعلق ایک اجلاس سے خطاب میں کیا۔

ولادی میر پوتن کا کہنا تھا کہ ہم دنیا کے دیگر خطوں میں توانائی کے وسائل کی فراہمی میں بھی اضافہ کریں گے جہاں ان کی واقعی ضرورت ہے، یہ بیان یوکرین میں ماسکو کی فوجی کارروائی کے جواب میں امریکا، کینیڈا، برطانیہ اور آسٹریلیا کی طرف سے روسی تیل کی درآمد پر عائد تازہ ترین پابندی کے درمیان آیا ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button