عالمی خبریں

سعودی شاہ سلمان کو ہسپتال داخل کروا دیا گیا

شاہ سلمان کو پتے میں سوجن کے باع شاہ فیصل ہسپتال میں داخل کرویا گیا

خلیج اردو آن لائں: سعودی شاہ سلمان کو طبیعت کی خرابی کے باعث سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں واقع شاہ فیصل ہسپتال داخل کراویا گیا ہے۔

سعودی خبر رساں ایجنسی نے ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ سعودی عرب کے حکمران شاہ فیصل کو پتے میں سوجن کے باعث دارالحکومت ریاض میں واقع شاہ فیصل ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button