عالمی خبریں

لندن میں نواز شریف کے گھر کے باہر PTI کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ

خلیج اردو: لندن میں نواز شریف کے گھر کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین کو کنٹرول کرنے کے لیے پولیس کی نفری بھی موجود رہی۔

اس کے علاوہ لندن میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button