عالمی خبریں

ٹوئٹر کی جانب سے اپنے دفاتر بند کرنے کا اعلان، ملازمین کو کمپنی کی معلومات افشاں نہ کرنے کی ہدایت

خلیج اردو
سان فرانسیسکو: ٹیکنالوجی کمپنی ٹویٹر نے دفاتر آج سے عارضی طو رپر بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

برطانوی میڈیا کےمطابق ٹوئٹرکمپنی کا دفاتر کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ فوری نافذ العمل ہوگا ۔ دوبارہ سے دفاتر 21 نومبر کو کھلیں گے۔

برطانوی میڈیا رپورٹس میں ٹویٹر کے ایک اندرونی سرکلر کا حوالہ دے کر بتایا گیا ہے کہ ٹویٹر کے ملازمین کمپنیاں کے معلومات سوشل میڈیا یا پریس کو دینے سے گریز کریں۔

ملازمین کو روشن مستقبل کیلئے کام ساتھ کرنے کیلئے نیک خواہشات کا پئغام دیا گیا ہے۔ ٹوئٹرنےکمپنی دفاتر عارضی طور پر بند کرنے کی وجوہات واضح نہیں کیں اور رپورٹ پر ردعمل دینے سے بھی گریز کیا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button