عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی بلند و بالا تعمیراتی جگہ پرآگ بھڑک اٹھی

خلیج اردو
ہانگ کانگ: ہانگ کانگ میںاونچی عمارت تعمیراتی سائٹ میںشدیدآگ بھڑک اٹھی ،

حکام کے مطابق جائے وقوعہ پر فائر فائٹرز آگ پر قابو پا نے میں مصروف عمل ہے ۔

حکام کے مطابق آگ رات کے وقت شہر کے بندرگاہ پر واقع ایک مصروف شاپنگ اور سیاحتی ضلع میں لگی ۔

آگ لگنے کے بعد 13 افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،حکام کے مطابق تاحال کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button