عالمی خبریں

تائیوان میں 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ، سونامی وارننگ جاری

خلیج اردو: تائیوان کے مشرقی ساحلی علاقے میں 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جسکے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہےکہ زلزلےکا مرکز ٹائیٹنگ کاؤنٹی میں 7.3 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

خبرایجنسی کے مطابق زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلے کے معمولی جھٹکے تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں بھی محسوس کیےگئے

متعلقہ مضامین / خبریں

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button