عالمی خبریں

افریقہ: گھانا میں 80 سے زائد ڈولفنز مردہ حالت میں پائی گئیں

خلیج اردو: افریقی ملک گھانا کے ساحل پر 80 سے زائد ڈولفنز مردہ حالت پائی گئیں جنہیں دیکھ کر مقامی افراد فوراً ساحل پر پہنچ گئے اور مردہ ڈولفنز کو ٹرکوں میں بھر بھر کر لے جانے لگے۔

دوسری جانب مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں ڈولفنز کی موت کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ مردہ ڈولفنز کی فش مارکیٹ میں فروخت روکنے کے لیے بھی کارروائیاں جاری ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button