عالمی خبریں

شمالی کوریا میں کووڈ کا پہلا کیس رپورٹ ہوتے ہی صدر کم نے ملک گیر قرنطینہ کا حکم دے دیا

خلیج اردو: شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے جمعرات (12 مئی) کو اطلاع دی کہ شمالی کوریا کے رہنما کی طرف سے ملک بھر میں قرنطینہ کا حکم دے دیا گیا ہے۔

کم جونگ اُن نے شمالی کوریا کے تمام شہروں اور علاقوں میں حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کام، مینوفیکچرنگ اور ہاؤسنگ یونٹس کو مکمل طور پر الگ کر کے "نقصان دہ وائرس” کے پھیلاؤ کو روکیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button