سپورٹسعالمی خبریں

بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

خلیج اردو: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کر دیا۔

ویسٹ انڈیز کے کریگ بریتھ ویٹ اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو بھی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ کے لیےنامزدگیوں کا اعلان کیا گیا جسمیں کونسل نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے کریگ بریتھ ویٹ اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button