عالمی خبریں

موبائل صارفین کیلئے انتباہ: 31 دسمبرکے بعد واٹس ایپ کن اسمارٹ فونز میں نہیں چلے گا؟ جانیے

خلیج اردو
دبئی: دنیا بھر میں پیغام رسانی کیلئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا میسنجر واٹس اپ اپنے صارفین کیلئے ہمیشہ نئے اپڈیٹس لے کرآتا ہے۔ اب بہت سے صارفین کے لیے آنے والے سال 2023 میں استعمال کے قابل نہیں رہے گا۔

 

ہر سال کی طرح اس سال کے اختتام پر بھی  بہت سے پرانے آپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائیڈ اور آئی او ایسز کے صارفین 2023 میں پیغام رسانی کی یہ ایپلیکیشن استعمال نہیں کرسکیں گے۔

 

قبل ازیں ایپل نے اکتوبر میں اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ آئی او ایس 10 اور 11 استعمال کرنے والے صارفین تک واٹس ایپ کی رسائی ممکن نہیں ہوگی جس کے بعد کمپنی نے آئی او ایس کو اپ ڈیٹ کرنے کی تاکید کی تھی۔

 

تازہ ترین اپڈیٹس کے مطابق اب 2 آئی فون سمیت 49 اسمارٹ فونز والے صارفین 31 دسمبر کے بعد سے واٹس ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے۔ ذیل میں وہ موبائل فون ہیں جو یکم جنوری 2023 سے واٹس ایپ تک رسائی ممکن نہیں ہوگی۔

 

آئی فون فائیو، آئی فون فائیو سی ، ارکھوس 53 پلاٹینیم ، گرینڈ ایس فلیکس زیڈ ٹی ای، گرینڈ ایکس کوڈ وی 987 زیڈ ٹی ای ، ایچ ٹی سی ڈیزائر 500 ، ہواوے ایسنڈ ڈی ( ڈی ون، ڈی ٹو ، ڈی 740 ، پی ون) سکواڈ ایسک ایل ،

Lenovo A820

LG Enact

LG Lucid 2

LG Optimus 4X HD

LG Optimus F3

LG Optimus F3Q

LG Optimus F5

LG Optimus F6

LG Optimus F7

LG Optimus L2 II

LG Optimus L3 II

LG Optimus L3 II Dual

LG Optimus L4 II

LG Optimus L4 II Dual

LG Optimus L5

LG Optimus L5 Dual

LG Optimus L5 II

LG Optimus L7

LG Optimus L7 II

LG Optimus L7 II Dual

LG Optimus Nitro HD

Memo ZTE V956

Samsung Galaxy Ace 2

Samsung Galaxy Core

Samsung Galaxy S2

Samsung Galaxy S3 mini

Samsung Galaxy Trend II

Samsung Galaxy Trend Lite

Samsung Galaxy Xcover 2

Sony Xperia Arc S

Sony Xperia miro

Sony Xperia Neo L

Wiko Cink Five

Wiko Darknight Z

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button