عالمی خبریں

کورونا وائرس: جرمنی نے بھارت، قطر اور عمان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا

 

خلیج اردو آن لائن:

جرمنی کے رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے جمعے کے روز بتایا گیا ہے کہ جرمنی نے بھارت، قطر، عمان، تیونس اور کیپ وردے کو بڑتے ہوئے کورونا وائرس کیسز کی بدولت ہائی رسک ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا۔

ہائی رسک ممالک سے جرمنی آںے والے افراد کو جرمنی کا سفر کرنے سے پہلے جرمن حکام کے پاس رجسٹریشن کروانا ہوگی اور پھر واپس آنے پر قرنطینہ ہونا ہوگا۔

انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ البینیا اور مالدوا کو ہائی رسک ممالک سے نکال کر رسک ممالک میں شامل کر دیا ہے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button