عالمی خبریں

برما میں مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ تھم نہ سکا، بنگلہ دیش سے ہجرت کرنے والے مزید ایک سو اسی افراد سمندر میں ڈوب گئے

خلیج اردو
دبئی: یو این ایچ سی آر کے مطابق نومبر میں روہنگیا کے ایک سو اسی مسلمان بنگلہ دیش چھوڑنے کے بعد کئی ہفتوں تک سمندر میں پھنسے رہے ۔

خدشہ ہے ان کی کشی سمندر میں ڈوب گئی ہے۔ اس سے پہلے بھی برمی آرمی کے مظالم کا شکار بیس افراد بھوک اور پیاس کے باعث ہلاک ہوئے جس کی تصدیق برماکی انسانی حقوق کی تنظیم نے خود کیا۔

دو ہزار سترہ میں برما میں ہزاروں مسلمانوں کا بے دردی سے قتل عام کیا گیا ۔۔ جس کے باعث مسلمانوں نے بنگلہ دیش کے ساحلی علاقے کی طرف ہجرت کی۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button