عالمی خبریں

دھماکے سے بلڈنگ بری طرح متائثر ، 25 افراد اسپتال منتقل کر دیئے گئے

خلیج اردو
28 ستمبر 2021
اسٹاک ہوم : گوتھبرگ میں منگل کی صبح ایک دھماکے سے ایک عمارت نشانہ بنی جس کے نتیجے میں کم از کم پچیس افراد کو اسپتال لے جایا گیا۔ سرکاری ریڈیو ایس آر نے رپورٹ کیا ہے۔

پولیس نے کہا ہے کہ انہوں نے اگرچہ انہیں فی الحال کسی پے شک نہیں لیکن تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔

ہنگامی سروسز دینے والی ٹیموں کے مطابق وہ عمارت سے لوگوں کو نکال رہے ہیں اور بلڈنگ میں لگی آگ پر قابو پارہے ہیں۔

دھماکے سے کئی اپارٹمنٹ اور سیڑھیاں متائثر ہوئیں۔ ابھی تک معلوم نہ ہو سکا کہ دھماکہ کس نوعیت کا ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button