عالمی خبریں

‏انڈیا میں بندروں اور کتوں کی لڑائی میں اب تک 250 کتے ہلاک

خلیج اردو: مہاراشٹرا کے ایک گاؤں میں بندروں اور کتوں کی جنگ شروع ہو گئی ہے۔ جس کا آغاز اس وقت ہوا جب ایک کتے نے ایک baby بندر کو قتل کیا۔
بندروں کے گروپ کتوں کو گھسیٹتے ہوئے بلڈنگز کی چھت پر لے جاتے ہیں اور انہیں وہاں سے نیچے پھینک دیتے ہیں۔
اب تک تقریباً اڑھائی سو کتے مارے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button