عالمی خبریں

بھارتی فوج کے سابق کرنل کی پاک فوج اور آئی ایس آئی کو مبارکباد

خلیج اردو: بھارتی فوج کے سابق اہلکار اور دفاعی تجزیہ کار نے پاک فوج اور آئی ایس آئی کو مبارکباد دی ہے۔

بھارتی فوج کے سابق اہلکار کرنل دھنویر سنگھ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاک فوج اور آئی ایس آئی نے پاکستان کو یوم آزادی پر بڑا تحفہ دیا جس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔

بھارت کے دفاعی تجزیہ کار کرنل دھنویر سنگھ کا کہنا تھا کہ بھارت کی حالت اس لڑکے کی ہے جو دو سورماؤں کی لڑائی میں خوامخواہ چانٹے کھا کر روتا ہوا گھر آجاتا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button