عالمی خبریں

افغانستان میں طالبان حکومت کا منشیات کے عادی افراد کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

خلیج اردو: افغانستان میں طالبان حکومت نے منشیات کے عادی افراد کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا اور منشیات کے عادی تمام افراد خصوصاً ہیروئین کے عادی افراد کو حراست میں لے کر سب کو نہلا کر صاف ستھرا کیا گیا.

سب کے بال کٹنگ کے ساتھ ہی صاف ستھرا ماحول فراہم کر کے علاج معالجہ کا بہترین انتظامات کئے گئے اور تمام منشیات کے عادی افراد کو معاشرے کے لئے کارآمد فرد بنانے کی کوشش کی جاری ھے.

طالبان نے حکومت کے ابھی چند ماہ ہی پورے کئے ہیں. لیکن اپنی انتظامی صلاحیت کا لوہا منوا لیا ھے.

تعصب پرستی سے ہٹ کر حقیقت کی نظر سے دیکھا جائے تو طالبان کے حکومتی اقدامات تمام اقوام عالم کے لیے قابلِ تقلید ہیں.

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button