عالمی خبریں

سری لنکا میں مشتعل مظاہرین نے  وزیراعظم رانیل وکرماسنگھےکے ذاتی گھر کو آگ  لگا دی

خلیج اردو: غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشتعل مظاہرین وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے کے ذاتی گھر میں گھس گئے اور وہاں توڑ پھوڑ کی اور پھر اسے نذر آتش کردیا۔

سری لنکن میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب ملک بھر میں عوام کے احتجاج کے بعد وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے اپنے استعفے کی پیشکش کی تھی

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button