عالمی خبریں

پرنس چارلس نے برطانیہ کی بادشاہت کا منصب سنبھال لیا

خلیج اردو: کنگ چارلس سوئم نے باقاعدہ طور پر برطانیہ کی بادشاہت کا منصب سنبھال لیا، جسکے بعد وہ کنگ چارلس بن گئے ہیں

سینٹ جیمز پیلس میں کنگ چارلس سوئم کی منصب سنبھالنے کی تقریب ہوئی، ایکسیشن کونسل نے کنگ چارلس کی بادشاہت کا باقاعدہ اعلان کیا۔

اس موقع پر کنگ چارلس سوئم نے چرچ آف اسکاٹ لینڈ کی روایات کی پاسداری کے عزم کا اظہار کیا۔

تقریب میں کنگ چارلس کی اہلیہ کوئن کنسورٹ کمیلا پارکر اور کنگ چارلس کے بڑے بیٹے اور ولی عہد شہزادہ ولیم بھی شریک ہوئے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button