عالمی خبریں

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی اہلیہ کے مرد ہونے کی افواہ پھیل گئی

خلیج اردو: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی اہلیہ کے مرد ہونے کی افواہ پھیل گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فرانسیسی صدر کی اہلیہ بریجٹ میکرون کے بارے میں افواہ پھیل گئی ہے کہ وہ پیدائشی طور پر ایک مرد ہیں، لوگوں نے اس سلسلے میں ایک پرانی تصویر بھی ڈھونڈ نکالی ہے، تاہم بریجٹ میکرون نے کہا ہے کہ وہ ان افواہوں کے خلاف مقدمہ دائر کریں گی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button