عالمی خبریں

روس کی دوست ممالک کو 80 ڈالر فی بیرل قیمت پر تیل بیچنے کی پیشکش

خلیج اردو: یوکرین 80 ڈالر فی بیرل قیمت پر تیل بیچنے کی پیشکش پر پابندیوں کے بعد روس نے دوست ممالک کو 80 ڈالر فی بیرل قیمت پر تیل بیچنے کی پیشکش کر دی۔

روس کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں وہ دوست ممالک کو تیل کی دیگر مصنوعات بھی انتہائی سستی بیچنے پر تیار ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button