عالمی خبریں

روس نے جوہری جنگ کی دھمکی دے دی، یورپی یونین کا دعویٰ

خلیج اردو : یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق روسی صدر کے بیان کو سنجیدگی سے لیں۔

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے کہا کہ یوکرین روس جنگ اب خطرناک موڑ پر پہنچ چکی ہے، اس جنگ میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی روسی صدر ولادی میر پیوتن کی دھمکی کو سنجیدگی سے لینا چاہیے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button