عالمی خبریں

بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت کو علالت کے سبب ہسپتال داخل کروا دیا گیا

 

خلیج اردو آن لائن:

بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو کی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار رجنی کانت کو صحت کی خرابی کے باعث اپولو ہسپتال حیدر آباد میں داخل کروا دیا گیا۔

یہ خبر اس وقت آئی ہے جب رجنی کانت کی نئی آنے والی فلم انناتھی کے چار ممبران کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

اگرچہ رجنی کانت کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ لیکن ان کے بلڈ پریشر میں اتار چڑھاؤ تھا جس کی وجہ سے انہیں حیدر آباد میں اپولو ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button