عالمی خبریں

سری لنکا نے بھی روس سے تیل خرید لیا

خلیج اردو: سری لنکا نے روسی خام تیل کی پہلی ڈلیوری ہفتے کو وصول کر لی ہے، جو اقتصادی بحران کے شکار سری لنکا کے لیے ’امید کی کرن‘ ثابت ہو سکتی ہے۔
سری لنکا کے وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ روسی تیل سے
سرکاری آئل ریفائنری میں کام بحال کیا جائے گا –

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button