عالمی خبریں

انڈونیشیا میں 5 اشاریہ 9 شدت کا زلزلہ

 

خلیج اردو آن لائن:

یورپی بحیرہ روم کی جانب کے سیسمولوجیکل سنٹر کے مطابق ہفتےکے روز انڈونیشیا کے شہر بلیٹر کے 91 کلومیٹر جنوب مشرق میں سمندر میں 5 اشاریہ 9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

سیسمولوجیکل سنٹر کے مطابق زلزلے کی گہرائی 96 کلومیٹر تھی۔

تاہم، اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button