عالمی خبریں

امریکی سی ڈی سی نے قرنطینہ کی مدت میں کمی کردی

خلیج اردو: امریکی سی ڈی سی نے قرنطینہ کی مدت میں کمی کردی ہے-
امریکی سینٹر فار ڈیزیز (سی ڈی سی) کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہےکہ کورونا ٹیسٹ مثبت لیکن علامات نا ہونے پر 5 دن قرنطینہ کیا جاسکےگا۔

سی ڈی سی کا کہنا ہےکہ قرنطینہ کے بعد 5 روز تک لازمی ماسک پہننا ہوگا جب کہ ویکسین اور بوسٹر کی خوراک لینے والے افراد کو قرنطینہ کی ضرورت نہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button