عالمی خبریں

مسجد الحرام میں صفائی کے لیے جدید روبوٹ کا استعمال شروع

خلیج اردو: مسجد الحرام میں صفائی کے لیے جدید روبوٹ استعمال شروع کیا گیا ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق جدید روبوٹ ایک گھنٹے میں ایک ہزار مربع میٹر رقبے کی صفائی کرسکتا ہے۔

جدید رپورٹ میں 68 لیٹر پانی اور جراثیم کش مادہ رکھنے کی گنجائش موجود ہے جبکہ یہ انسانی مدد کے بغیر 4 گھنٹے تک مسلسل کام کرنے کی صلاحٰت رکھتا ہے۔روبوٹ میں انتہائی حساس قسم کے سینسر اور کیمرے نصب ہیں جس کے باعث صفائی کا کام مہارت سے کرسکتا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button